ابنا: شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں بیداری اور وحدت امت میں قرآن کے کردار کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں کہا کہ حزب اللہ لبنان علاقے کی تمام تر تبدیلیوں کے باوجود اپنی فورسز کو مسلح کرنے کرنے کا کام جاری رکھے گي۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ نے لبنان میں جنگ کی آگ کو بھڑکنے سے روکا ہے اور اس کے ہتھیار تمام تر اعتراضات کے باوجود صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابل لبنان کے دفاع میں باقی رہیں گے۔
.......
/169